دھولیہ ۔ مالیگائوں حلقہ انتخاب میں الیکشن لڑنے خواہش مند اُمیدواروں کی تعداد میں اضافہ ، کل 9 فروری تک سیاسی منظر نامہ صاف ہوگا BJP کانگریس میں ٹکر ، ووٹوں کی تقسیم ساز ش تو نہیں ؟ کنال پاٹل ، انیل انا گوٹے ، سبھا ش بھامرے ، پرچہ نامزدگی داخل کریں گے ، کمال ہاشم ، نبی احمد اور عبدالمالک میں سے کون ؟


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی