بھگوا دہشت گردوں نے ملک بھر میں بم دھماکے کئے ، جیل کی سلاخوں کے پیچھے گئے اور BJP کے آتے ہی بھگوا دہشت گرد رہا کیوں ؟ دہشت گردوں کی ہمدرد سرکار کو اقتدار سے ہٹادو آصف شیخ 29 اپریل کو کانگریس ، NCPو دوست پارٹیوں کے اُمیدوارکنال پاٹل کو ووٹ دیکر بھارتی جنتا پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی جائے


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی