NCP کے کارپوریٹر نبی احمدکا استعفیٰ قبول ہو ایا نہیں ؟ کیا مفتی اسمعیل اور مہاگٹھ بندھن کے گٹ نیتا بلند اقبال نے نبی احمد کو معطل کردیا ؟ کانگریس کو حمایت اور مخالفت پر ڈبل گیم کی گونج دھولیہ ۔ مالیگائوں حلقہ انتخاب سےBJP کو شکست کا خوف ستا رہا ہے ، تو شہر میں کچھ سیاسی لیڈران کو کانگریس کی فتح کا غم بھی پریشان کئے ہوئے ہے
Shahzad Akhtar (Editor, Maidan e Sahafat)
0
Tags
18-04-2019
ایک تبصرہ شائع کریں