نرموہی اکھاڑہ کے پجاری کا جو حق چبوترے پر ہے وہ صرف 1885 کے سوٹ کے تحت ہی ہے بابری مسجد معاملہ: 'جنم استھان لفظ 'بے معنی، مسلم فریق کی دلیل جہاں تک مسجد کے اندرونی حصہ کا تعلق ہے وہاں ہندوؤں کا کوئی حق اور دعوی کبھی نہیں رہا، سماعت جاری


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی