لاک ڈاؤن COVID-19 : مالیگاؤں شہر کے تمام ڈاکٹرس کیلئے خصوصی طور پر ایک پیٹرول پمپ شروع کیا جائے گا
آصف شیخ کے مطالبہ پر پنکج آشیا کی یقین دہانی
مالیگاؤں :21 اپریل /ملک سمیت پوری ریاست میں کورونا وائرس سے لاک ڈاؤن کی صورت برقرار ہے ایسے میں ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے ریاست مہاراشٹر کے تمام دواخانے کو جاری کرنے کا حکمنامہ جاری ہے، اس ضمن میں مالیگاؤں شہر کے چھوٹے موٹے دواخانے کو جاری کرنے کے لئے ڈاکٹر حضرات کو اپنے گھر سے دودراز کے علاقوں اور جھونپڑپٹی میں دواخانہ جارہی کرنے کے لئے جانا پڑتا ہے اس کیلئے انہیں اپنی موٹر گاڑیوں کا استعمال کرنا پڑتا ہے اور اب ڈاکٹروں کی گاڑیوں میں پیٹرول پمپ کے مالکان پیٹرول نہیں دے رہے ہیں اور کہا یہ جارہا ہے کہ ہمیں سرکاری حکم نہیں ملا ہے اس لئے میری آپ سے درخواست ہے کہ مالیگاوں شہر کے تمام ڈاکٹروں کے لئے شہر میں خصوصی طور پر ایک پیٹرول پمپ شروع کیا جائے تاکہ ڈاکٹر اپنے اپنے دواخانے میں پہنچ کر مریضوں کا علاج کرسکے، اسطرح کا ایک مطالباتی مکتوب مالیگاؤں شہر کے سابق رکن اسمبلی آصف شیخ نے کورونا کو آرڈینیٹر ڈاکٹر پنکج آشیا سے کیا تب موصوف نے تیقن دیا ہے کہ جلد ہی شہر میں ڈاکٹروں کے لئے خصوصی طور پر پیٹرول پمپ کو جاری کرنے کے احکامات دیئے جائیں گے اور ڈاکٹروں کا مسئلہ حل کیا جائے گا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں