مالیگاؤں 3 جون / مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنر نتن کاپڑنیس سے ملی معلومات کے مطابق شہر میں کنٹینمنٹ زون علاقوں کا رقبہ مزید کم کردیا گیا ہے. لیکن تعداد 45 سے بڑھا کر 62 کردی گئی کنٹینمنٹ زون علاقوں کی تفصیل اسطرح ہے. (1) اسلامپورہ وارڈ (2) مولانا حنیف ملّی نگر (3) ہزار کھولی (4) اقصٰی کالونی (5) اسلام آباد (6) سدھارتھ واڑی (7) مہاڈا پلاٹ (8) بیلباغ (9) جونا آزاد نگر (10) جیوتی نگر (11) اقبال ڈابی (12) کرشنا نگر CP (13) پٹیل نگر (14) شری رام نگر (15) محمودہ آباد (16) ہمّت نگر (17) پولیس کالونی (18) جعفر نگر (19) سانے گرو جی نگر (20) عائشہ نگر(21) رضا نگر (22) مسلم نگر (23) ہزار کھولی (24) گلشن ابراہیم (25) جہمور نگر کالونی (26) سوامی سمرتھ نگر (27) غربید نگر (28) سلیم نگر (29) رسولپورہ (30) انصار گنج (31) دیانہ (32) پوار واڑی (33) لوڈھا بھون (34) سٹی پولیس لائن (35) ہیرا پورہ (36) سرسید نگر (37) سمرتھ نگر (38) اومکار نگر (39) مالیکا باغ (40) اتُکرش کالونی (41) کیمپ روڈ (42) تاشقند باغ (43) پنچ شیل (44) برادر باغ (45) اخترآباد دانش پارک (46) صمد حبیب کمپاؤنڈ (47) ثناءاللہ نگر (48) علی باغ (49) پوار واڑی (50) شعبان نگر (51) ریلائبل سائزنگ اظہار اشرف نگر (52) رمضان پورا نوکرن سائزنگ (53) گنیش نگر (54) چگتاپ گلی (55) پاٹ کنارہ (56) سوتھا چوک (57) سوتھا نگر (58) شیواجی نگر (59) کمہار واڑہ (60) ڈاکٹر ذاکر حسین نگر (61) اخترآباد (62) درے گاؤں، اسطرح مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن نے 62 علاقوں کو کنٹینمنٹ زون ظاہر کیا ہے
کنٹینمنٹ زون علاقوں کا رقبہ کم، مالیگاؤں شہر میں 62 کنٹینمنٹ زون کارپوریشن نے جاری کی فہرست
Shahzad Akhtar (Editor, Maidan e Sahafat)
0
ایک تبصرہ شائع کریں