کل 29 جولائی دوپہر ایک بجے آن لائن دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان ‏

ممبئی 28 جولائی / موصولہ تازہ خبروں کے مطابق مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایگلزام بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ فروری، مارچ 2020 میں ہوئے SSC امتحانات کے نتائج کا اعلان کل 29 جولائی 2020 دوپہر ایک بجے آن لائن ظاہر کئے جائیں گے. طالبان علم نتائج کے اعلان کی آن لائن پرنٹ بھی حاصل کرسکتے ہیں. نتائج کا اعلان دیکھنے کیلئے ذیل کی ویب سائٹ روبہ عمل لائی جاسکتی ہے.
 www.sscresult.mkcl.org
www.maharesult.nic.in
www.maharashtraeduction.com
اسکے علاوہ...
www.mahasscboard.in
اس ویب سائٹ پر اسکول وائز نتائج دستیاب ہوں گے. نتائج کا اعلان کے دوسرے روز طالبان علم کسی بھی مضمون کی معلومات، جوابی پرچہ یا نتائج سے متعلق تفصیلات ڈویژنل بورڈ کو آن لائن عریضہ کرکے تفصیل حاصل کی جاسکتی ہے. اور اس ویب سائٹ سے...
http://verification.mh-ssc.ac.in
سے استفادہ حاصل کیا جاسکتا ہے. اس کے لیے اسکول سے عریضہ کرنا لازمی ہوگا. فیس اور دیگر تفصیل مزکورہ ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے. مارکس سیٹ کی جانچ کی معیاد 30 جولائی 2020 سے 18 اکست 2020 تک رہے گی. اس طرح کی تفصیل مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایگلزام بورڈ نے جاری کی ہے. 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی