کل جماعتی تنظیم کی جانب سے فرانسیسی اشیاءکے باٸیکاٹ کی پر زور اپیل پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے توہین آمیز کارٹون کی حمایت کرنے والے فرانس کے صدر شیطان میکخواں کی کل جماعتی تنظیم کی جانب سے سخت الفاظ میں مذمت مذمت مذمت. ‏


کل جماعتی تنظیم کی جانب سے فرانسیسی اشیاء کے باٸیکاٹ کی پر زور اپیل

پیغمبر اسلام ﷺ  کے بارے توہین آمیز کارٹون کی حمایت کرنے والے فرانس کے صدر شیطان میکخواں کی کل جماعتی تنظیم کی جانب سے سخت الفاظ میں مذمت مذمت مذمت. 

مالیگاؤں ،(پریس نوٹ) ۔گذشتہ دنوں فرانس میں ایک استاد نے طلبہ کے سامنے پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین آمیز کارٹون کو بناکر پیش کیا جس کے بعد انہیں قتل کردیا گیا مگر فرانس کا شیطان ابلیس صدر میکخواں نے اس کارٹون کو فرانس کی بلڈنگوں پر لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ مزید صدر شیطان ملعون نے یہ بھی کہا ہے کہ اسلام پوری دنیا میں بحران کا مذہب بن گیا ہے۔مالیگاٶں کل جماعتی تنظیم کی جانب سےفرانس کے ابلیس صدر کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور یہ بتادینا چاہتے ہیں کہ مسلمان کسی بھی قیمت پر پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کو برداشت نہیں کریں گے کچھ اسلام دشمن طاقتیں پیغمبر اسلام ﷺ اور اسلام کے خلاف اس طرح کی غلیظ حرکتیں کرتے ہوۓ مسلمانوں کی مسلسل دل آزاری کرتے ہیں۔کل جماعتی تنظیم کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا میں  بسنے والے لوگ ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کریں۔اسی طرح کل جماعتی تنظیم فرانسیسی اشیاء کے باٸیکاٹ کی پرزور اپیل بھی کرتی ہے اور آنے والے دنوں میں کل جماعتی تنظیم بھی فرانس کے شیطان ابلیس صدر کے خلاف احتجاجی قدم اٹھانے پر پیچھے نہیں ہٹے گی۔
اس طرح کا مذمتی بیان مولانا عبد الحمید ازہری ،مولانا شکیل فیضی، فیروز اعظمی،یوسف الیاس، اکبر سیٹھ اشرفی ،جمال ناصر ایوبی کی جانب سے دیا گیا ہے

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی