پندرہ سائزنگ مالکان کو راحت قائد نسل نو سابق رکن اسمبلی آصف شیخ شیخ رشید کی بیباک نمائندگی کو سلام (فیروز حاجی گولڈن سائزنگ)
مالیگاؤں ، 23 نومبر (راست) مالیگاؤں شہر کی ریڑھ کی ہڈی کہی جانے والی صنعت سائزنگ کے مسائل پر سابق رکن اسمبلی آصف شیخ صاحب نے اپنی محنت جدوجہد سے سائزنگ کے مسائل کو حل کیا مالیگاؤں کارپوریشن سے لے کر مہاراشٹر پولوشن کنٹرول بورڈ تک جہاں ضرورت ہوہی شیخ آصف صاحب نے اپنے رفقاء کے ساتھ سائزنگ کے مسائل کے حل کیلئے کوشش کرتے رہے اور بالآخر ناممکن کام کو اپنی محنت سے ممکن کرتے ہوئے سائزنگ کے مسائل کو حل کیا الحمد للہ 15 سائزنگ کی منظوری کے لئے ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ پونہ، ممبئی تک بیباک نمائندگی کی، کامیاب جدوجہد کرتے ہوئے کام پورا اور الحمد للہ گولڈن سائزنگ کو دوبارہ شروع کرنیکی رضا مندی (Re_Start And Consent) پولوشن کنٹرول بورڈ کی جانب سے دی جاچکی ہے. شیخ آصف صاحب نے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا، جس کیلئے گولڈن سائزنگ و گولڈن فیملی کی جانب سے سابق رکن اسمبلی آصف شیخ شیخ رشید صاحب،سابق رکن اسمبلی،سابق مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن میئر شیخ رشید صاحب،مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن میئر طاہرہ شیخ رشید اور کاپوریٹر اسلم انصاری صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں. منجانب اسطرح کی پریس نوٹ فیروز حاجی گولڈن، جاوید حاجی گولڈن، گولڈن سائزنگ ورکس، گولڈن فیملی دوست گولڈن گروپ اسطرح کی پریس نوٹ فیروز حاجی نے دی.
ایک تبصرہ شائع کریں