٢٠ ستمبر بروز اتوار کو جلسہ اصلاح معاشرہ و تقریب اجراء کا انعقاد ‏


٢٠ ستمبر بروز اتوار کو جلسہ اصلاح معاشرہ و تقریب اجراء کا انعقاد 

 مالیگاؤں (پریس ریلیز)جمعیت اہل حدیث مالیگاوں کے زیراہتمام مورخہ 20 دسمبر بروز اتوار بعد نماز مغرب تا عشاء مسجد اہل حدیث نیااسلا م پورہ، ٹی۔ایم ہائی اسکول کے سامنےحافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کی صدارت میں  ایک عظیم الشان جلسہ اصلاح معاشرہ وتقریب اجراء کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں ممبرا سے تشریف لانے والے مہمان مقرر فضیلۃ الشیخ مصطفیٰ اجمل مدنی حفظہ اللہ خطاب فرمائیں گے۔  اور حافظ جلال الدین قاسمی کی تین کتابوں(تفسیر سورہ لہب ،تدمیث العروض،فارسی اردوگرامر) کا اجراء ہوگا۔ان شاء اللہ تمام لوگوں سے بلاتفریق مسلک وجماعت شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔خواتين کے لئے پردے کا معقول انتظام رہےگا۔
نوٹ۔کووڈ19کےمدنظرحکومتی ہدایات کاخصوصی خیال رکھیں۔نمازمغرب مسجداہل حدیث نیااسلام پورہ میں اداکرنے کی کوشش کریں۔ منجانب جمعیت اہل حدیث مالیگاؤں

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی