جاری اسمبلی اجلاس میں ابو عاصم اعظمی کی ‏CAA NRC ‎و مسلم ریزرویشن پر حکومت سے مطالبہ ، مقامی نمائندے کی نمائندگی کا انتظار


جاری اسمبلی اجلاس میں ابو عاصم اعظمی کی CAA NRC و مسلم ریزرویشن پر حکومت سے مطالبہ ، مقامی نمائندے کی نمائندگی کا انتظار

مالیگاؤں 1 مارچ (میدانِ صحافت) سماج وادی پارٹی کے رہنما و رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی اور رئیس شیخ نے بیباک نمائندگی کرتے ہوئے ریاستی مہا وکاس اگھاڑی حکومت سے جاری اسمبلی اجلاس میں مطالبہ کیا کہ مہاراشٹر حکومت CAA NRC کے خلاف قرار داد منظور کریں ، اور حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ٪ 5 فیصد مسلم ریزرویشن سے متعلق قانون منظور کیا جائے. خیال رہے کہ مقامی نمائندے کی جانب سے اب تک کسی بھی معاملے میں کوئی بھی پیش رفت نہیں دیکھی گئی....

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی