24 اکتوبر سیاہ دن، جھوٹے وعدوں سے ایم ایل اے نے عوام کو ٹھگ لیا، راشٹروادی کانگریس پارٹی کا انوکھا احتجاج 91 کاموں کا جھوٹا وعدہ، شہر ترقی سے محروم مفتی اسماعیل کے الیکشن منشور کو دھونی دیتے ہوئے قدوائی روڑ پر NCP نے مزمت کی، کارنر میٹنگ کا اعلان


 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی