جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جلوس کیلئے پولیس پرمیشن ضروری، پانچ ٹرک اور ہر ٹرک پر پانچ افراد کی اجازت مہاراشٹر میں جلوس عید میلاد کی مشروط اجازت مالیگاؤں سمیت ریاست بھر میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں جوش و خروش، سبز پرچم اور برقی قمقموں سے سجاوٹ
Shahzad Akhtar (Editor, Maidan e Sahafat)
0

ایک تبصرہ شائع کریں