بروز جمعہ 22 اکتوبر کو رونق آباد عباس نگر، ثناء اللہ نگر، محوی نگر ،سلامت آباد، رحمت آباد، داتار نگر، فردوس گنج، مدنی نگر، 60 فٹی روڑ،وغیرہ علاقوں کے 100 سے زائد اداروں کی جانب سے مالیگاؤں شہر ضلع راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر آصف شیخ رشید صاحب اور راشٹروادی کانگریس پارٹی کے تمام ونگ و سیل کے عہدیداران کا انوکھا استقبال عظیم الشان استقبالیہ جلسہ عام


 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی