آگرہ روڈ سے متصل 'الاقصی ٹاور' کی تعمیر اہالیان شہر کیلئے قابل فخر، ون، ٹو اور تھری بی ایچ کے فلیٹس، شاپنگ سینٹر، WIFI و سولار سسٹم سمیت متعدد سہولیات
مکہ ٹاور، الحمدللہ ٹاور، حوا ٹاور اور لکی ٹاور کی عمدہ تعمیر کے بعد انجینیئر عرفان گروپ کی نئی پیشکش، بکنگ کا آغاز
مالیگاؤں جون 2024 / شہر مالیگاؤں میں آرام دہ اور شاندار رہائشی عمارتوں کی کامیاب تعمیرات مکہ ٹاور، الحمدللہ ٹاور، حوا ٹاور اور لکی ٹاور کے بعد عوام کی ڈیمانڈ پر تاشقند باغ، نزد جونی تاج ہوٹل آگرہ روڈ سے متصل الاقصی ٹاور کی تعمیر کا آغاز کیا جارہا ہے ۔اس فلیٹ کی بکنگ جاری ہو چکی ہے۔ اسی کے ساتھ بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور پر موجود شاپنگ کی بکنگ بھی جاری ہے۔اس طرح کی تفصیلات آج پریس میٹ میں انجنئیر عرفان احمد نے دی ۔
موصوف نے بتایا کہ ہمارے کئی پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد اب عوام کی فرمائش پر 1 BHK / 2BHK / اور 3BHK فلیٹ تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ اس پروجیکٹ میں تمام تر سہولیات میں پارکنگ، لفٹ( سولار سسٹم)، بلڈنگ سیکیوریٹی کیمرا اور Wi Fi وغیرہ شامل ہیں۔ یہ شہر کے اہم راستے اگروہ روڈ سے متصل مقام پر منفرد پروجیکٹ ہوگا ۔جہاں سے ہر قسم کی سہولیات عوام کو بآسانی مل سکتی ہیں ۔
عرفان انجنئیر نے کہا کہ الاقصی ٹاور مالیگاؤں کارپوریشن سے منظور شدہ،قلب شہر میں، کشادہ روڈ، آگرہ روڈ سے قریب، مسجدو مدرسہ سے قریب، مارکیٹ سے قریب، پرسکون ماحول میں تعمیر کیا جارہا ہے۔خواہش مند عوام اپنے خود لے مکان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے اور مزید معلومات کے لیے ٹائٹانک بلڈنگ ،نزدامن چوک،جامعتہ الصالحات روڈ پر قائم ٹائٹانک آفس پر بالمشافہ ملاقات کریں۔یا اس موبائل نمبرس: 9422270044
8999849990 پر رابطہ کریں ۔



ایک تبصرہ شائع کریں