سیاست میں قربانی کی کوئی جگہ نہیں ہے (سماجوادی پارٹی راشٹریہ صدر اکھلیش یادو)

 سیاست میں قربانی کی کوئی جگہ نہیں ہے (سماجوادی پارٹی راشٹریہ صدر اکھلیش یادو) 

(فائل فوٹو) 

ممبئی 27 اکتوبر (میدانِ صحافت نیوز) شیر مہاراشٹر ابو عاصم اعظمی نے سوشل میڈیا کے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ سے یہ بات کہی کہ سماجوادی پارٹی نہیں چاہتی ہے کہ مہاراشٹر میں سیکولر ووٹوں کا بٹوارہ ہو. سماجوادی اب بھی مہاوکاس اگھاڑی کے جواب کے انتظار میں ہے.

سماجوادی پارٹی کے راشٹریہ صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں سماجوادی پارٹی کی اولین پوری کوشش رہے گی کی سماجوادی پارٹی گھڈبندھن کے ساتھ چناؤ لڑیں، اگر گھڈبندھن سماجوادی پارٹی کو ساتھ نہیں رکھنا چاہتی ہے تب سماجوادی پارٹی وہیں سے چناؤ لڑیں گی جہاں اس کی تنظیم  مضبوط ہے. اور وہیں سے چناؤ لڑیں گی جہاں سے گھڈبندھن کو نقصان نا ہوں! ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست میں قربانی کی کوئی جگہ نہیں ہے.

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی