کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنا کشمیری عوام کیساتھ دھوکہ دہی،بی جے پی نے کشمیر کے آزادانہ حقوق پر شب خون مارا ہے 15 اگست کو احتجاجی جلسہ، 16 اگست کو دھرنے کا اعلان دفعہ 370 اور 35A کا خاتمہ جمہوریت کے قتل کے مصداق ، MLA آصف شیخ کی پریس کانفرنس سے مخاطبت
Shahzad Akhtar (Editor, Maidan e Sahafat)
0

ایک تبصرہ شائع کریں