ذات پات،جھوٹ ، بہتان ،عصبیت اور مذہب کا سہارا لے کر اسمبلی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے مجلس اتحادُ المسلمین کے MLA مفتی اسمٰعیل کیخلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل مذہب کا بیجا استعمال کرنے کے خلاف آصف شیخ رشید نے الیکشن کمیشن آف انڈیا اورریٹرننگ آفیسر کو بھی ’’ پارٹی ‘‘ بنایا


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی