مالیگاؤں 1، مئی / مہاراشٹر میں #COVID19 کے سبب وبائی مرض کی روک تھام کیلئے 13 مارچ 2020 کو کی گئی ترمیم کی دفعات 2/3/4 تحت ریاست میں حکم نامہ جاری کیا گیا ہے اور پوری ریاست میں لاک ڈاون کا نفاذ کیا گیا لاک ڈاؤن میں کسی بھی مریض کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ہر مریض کو طبی امداد فوراً سے پیشتر فراہم کی جائے اسی کے مد نظر مالیگاؤں شہر پرانت آفیسر وجئے آنند شرما نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کی گائیڈلائن کے مطابق محصول محکمہ نے ہیلپ لائن نمبر سینٹر کا نظم کیا ہے جہاں دو سفٹ میں افسران 24 گھنہ اپنی خدمات انجام دیں گے پرانت آفیسر وجئے آنند شرما نے عوام سے اپیل کی کہ بیماری کے لے طبی سہولیات نہ ملنا اور مریضوں کو کسی بھی قسم کی تکلیف کے حل کیلئے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا جارہا ہے 7507486329 پر رابطہ کرتے ہوئے اپنی شکایات کا ازالہ کریں.
مریضوں کو تکالیف نہ ہو سہولیات کیلئے جاری ہوا سرکاری ہیلپ لائن نمبر : 7507486329
Shahzad Akhtar (Editor, Maidan e Sahafat)
0
ایک تبصرہ شائع کریں