مالیگاؤں 4 ستمبر / کورونا وائرس اور شہر کےحالات کو دیکھتے ہوئےمالیگاؤں کیبل آپریٹرز اسوسی ایشن کی جانب سے میٹنگ میں آج یہ فیصلہ کیا گیا کہ 5 ستمبر سے کیبل صارفین کو کیبل کی ماہانہ چارج اب 350 روپیہ والا گولڈ پیک صرف 260 روپیہ میں حاصل ہو گا اس کے مطابق یہ سہولت 5 ستمبر 2020 سے کیبل صارفین کو حاصل ہو گی شہر مالیگاؤں کا کوئی بھی گراھک کیبل آپریٹرز کو 260 روپیے سے زیادہ رقم ادا نہ کریں اس طرح کی اپیل رؤف بھائی کیبل والے نے دی.
کیبل صارفین کو بڑی راحت ماہانہ فیس میں کمی، مالیگاؤں کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کا فیصلہ
Shahzad Akhtar (Editor, Maidan e Sahafat)
0
ایک تبصرہ شائع کریں