محمود خان استاد اس دارفانی سے کوچ کرگئے... اِنتقال پُر مَلال

 محمود خان استاد اس دارفانی سے کوچ کرگئے... اِنتقال پُر مَلال


مالیگاؤں (پریس نوٹ) بروز بدھ مورخہ 10 اگست 2022 یہ خبر انتہائى رنج و غم کے ساتھ دی جا رہی ہے کہ محلہ عائشہ نگر بسم اللّہ نگر شہر کی مشہور و معروف شخصیت عارف، ارشد سائیکل والے اور آصف سر کے والد مجاہد خان کے چاچا محمود خان استاد (پکانے والے) اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے....! 

( اِنّا ِللہِ وَاِنّا اِلَیهِ رَاجِعُون )

اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، قبر کے سوال و جواب کو آسان فرمائیں، سَیّات کو حَسنات سے مُبَدّل فرمائیں، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائیں ....! 

آمین ثم آمین یا رب العالمین 


جنازہ بعد نماز ظہر عائشہ نگر صالح حجن مسجد کے پاس سے عائشہ نگر قبرستان لے جایا جائے گیا .ان شاء ﷲُ تعالیٰ

شریکانِ غم و دعاگو: شیخ رشید شیخ شفیع (سابق رکن اسمبلی)

شیخ آصف شیخ رشید (صدر مالیگاؤں راشٹروادی کانگریس پارٹی)حاجی خالد شیخ رشید (سابق کارپوریٹر)صدر و اراکین مالیگاؤں شہر ضلع راشٹروادی کانگریس پارٹی،شیخ جاوید ممبر تاج ملک سوسائٹی عائشہ نگر

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی