جمعیت اہل حدیث مالیگاوں کے زیر اہتمام خواتین کا اصلاحی اجلاس عام کامیابی سے ہمکنار
مالیگاؤں (میدانٍ صحافت) آج بروز اتوار 19 جنوری شام عصر کی نماز بعد سے خواتین کی اصلاح کیوں اور کیسے؟ اس عنوان پر ایس ایم خلیل ہائی اسکول گراؤنڈ گولڈن نگر میں جمعیت اہل حدیث مالیگاؤں کی جانب سے خواتین کا یک روزہ اصلاحی اجلاس عام منعقد کیا گیا اس پروگرام میں داعیہ و مبلّغہ محترمہ عالمہ آصفہ باجی صاحبہ (صدر معلمہ الکلیات الربانیہ، کرلا ممبئی) نے خواتین کی اصلاح کیوں اور کیسے، اس عنوان پر کتاب سنت کی روشنی میں فکر انگیز خطاب فرمایا.
خواتین کے اس اصلاحی اجلاس عام کی صدارت محترمہ عالمہ زبیدہ مختار نے کی.جبکہ اس اجلاس کی نظامت قاریہ بشری محمدی(معلمہ مدرسہ محمدیہ) نے بحسن وخوبی اداکی.
ماشاءاللہ اجلاس میں کثیر تعداد میں خواتین اسلام نے شرکت کی.

ایک تبصرہ شائع کریں